مال روڈ ، ٹریفک وارڈن نے بچے کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسر ار خان : مال روڈ، ٹولنٹن چوک کے قریب ٹریفک وارڈن نے بچے کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی.

حاشر نامی اغواء کار 13 سالہ عزیز کو اپنے ساتھ لے جا رہا تھا۔پچے نے مدد کیلئے ٹریفک وارڈن کو آواز دی تو ملزم فرار ہو گیا۔ٹریفک پولیس کے اہلکاروں عمران حیدر، بشارت اور انور  نے تعاقب کے بعد پکڑ لیا۔گرفتار ملزم قانونی کارروائی کیلئے نیو انارکلی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔