ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ،جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2 افراد زخمی

کاہنہ،جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2 افراد زخمی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ٰاسرارخا ن :کاہنہ کے علاقہ میں جھگڑے کے دوران دو طرفہ فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے .
پولیس کے مطابق زخمیوں میں 40 سالہ شہباز اور رانا عظیم شامل ہیں، جنہیں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، دونوں زخمیوں کا آپس میں لین دین کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا، تاہم دوطرفہ فائرنگ سے دونوں زخمی ہو گئے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔