مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وزراء کا استقبال جوتوں سے کیا جا رہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اوراسےgrillکیا گیا, پی ڈی ایم ہی نہیں، ن لیگ اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 20, 2022
سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ جو سیلابی ریلےسےبچ گئےہیں وہ وبائی ریلےمیں پھنس گئے۔ سندھ میں پی پی وزراء کا استقبال جوتوں سےہورہا ہے۔نہ باہرسے امداد آئی،نہ اندرسےپیشرفت ہوئی۔عمران خان بہانہ تھا، اپنےکیسز ختم کراناتھا۔