ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا ;3 افراد جھلس گئے

 گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا ;3 افراد جھلس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بیدیاں روڈ، مانانوالہ سٹاپ کے قریب گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا
 ریسکیو حکامحادثے میں 3 افراد جھلس گئے ۔جنہیں  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
متاثرین میں 50 سالہ محمد صدیق، 40 سالہ صدیقہ بی بی اور 12 سالہ نازیہ شامل ہیں ۔
امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا