ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا ؛ ایمیزون ویب سروسز میں خلل، 2000 ویب سائٹس بند

امریکا ؛ ایمیزون ویب سروسز میں خلل، 2000 ویب سائٹس بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل کے باعث 2 ہزار ویب سائٹس بند ہوگئی ہیں۔ 

 خبر ایجنسی کے مطابق رابن ہڈ اور وینمو پلیٹ فارم کی سروسز بھی متاثرہ  ہوئی ہیں، امریکا کے مشرقی حصوں میں ڈی این ایس سسٹم میں خرابی ہے۔

 ترجمان ایمیزون ویب سروس کے مطابق ویب سروسز میں مسائل سے آگاہ ہیں، وجوہات تلاش کررہے ہیں۔ یو ایس ایسٹ سے منسلک دنیا بھر میں سروسز متاثر ہوسکتی ہیں۔