ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لیسکو،لوڈ شیڈنگ،بجلی،شارٹ فال،سٹی42
کیپشن: Lesco tower,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)موسم میں خوشگوار تبدیلی سے لیسکو کی ڈیمانڈ میں کمی ہو گئی۔

شہر کو عارضی طور بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا،طلب و رسد میں فرق کم ہونے پر لوڈشیڈنگ کو ختم کر دیا گیا۔ لیسکو کی ڈیمانڈ 3200 جبکہ فراہمی 2900 میگاواٹ ہے،کمپنی کے سسٹم پر 300 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے۔ شارٹ فال کیوجہ سے مضافات میں 2گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہونے لگی۔