ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیفا مینزفٹبال کی عالمی رینکنگ جاری، اسپین کی پہلی پوزیشن برقرار

فیفا مینزفٹبال کی عالمی رینکنگ جاری، اسپین کی پہلی پوزیشن برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :فیفا نےمینزفٹبال کی عالمی رینکنگ جاری کردی،فیفا مینز فٹبال رینکنگ میں اسپین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

پاکستان کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوگئی،پاکستان ٹیم 1 درجہ تنزلی کے بعد 199 نمبر پر پہنچ گئی،بھارتی ٹیم  6 درجہ تنزلی کے بعد 142 ویں نمبر پر آگئی۔

 فیفا مینز فٹبال رینکنگ میں عالمی چیمپئن ارجنٹینا کادوسرا،فرانس کا تیسرا نمبر ہے،انگلینڈ کا چوتھا،5 بارکی عالمی چیمپئن برازیل کا پانچواں نمبر ہے۔