ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حج 2026، سرکاری سکیم کے تحت عازمین کا انتخاب مکمل

حج 2026، سرکاری سکیم کے تحت عازمین کا انتخاب مکمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : حج 2026،سرکاری حج سکیم کے تحت جانے والے عازمین کا انتخاب مکمل ہوگیا۔

 وزارت مذہبی امور کےمطابق حج 2026 کے لیے دوسری اور آخری قسط جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

 ایک لاکھ 18 ہزار عازمین حج نے ساڑھے 6 لاکھ روپےکی دوسری قسط جمع کرا دی۔

 وزارت مذہبی امور نے سہولت کیلئے یکمشت کی بجائے دو اقساط میں رقم وصول کی۔

 وزارت مذہبی امور نے درخواستیں قرعہ اندازی کے بغیر  پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پروصول کیں۔

Ansa Awais

Content Writer