زاہد چودھری:شہر میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق، رواں ماہ کے دوران لاہور میں منکی پاکس کے 5 مریض سامنے آچکے۔
جنرل ہسپتال میں علاج کیلئے آنے پر منکی پاکس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی، 2 مریض میو ہسپتال سے سرجری کے بعد منکی پاکس وائرس کا شکار ہوئے۔
24 سالہ محمد ریاض کی میو ہسپتال میں سرجری کے بعد منکی پاکس وائرس لاحق ہوگیا، 42 سالہ نجمہ پروین میو ہسپتال میں سرجری کے بعد منکی پاکس میں مبتلا ہوگئی۔