عامر شہزاد : پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144سات روز کے لیے نافذ کیا گیا۔ دفعہ 144کے تحت اسلحے کی نمائش کالے شیشوں پر پابندی لگا دی گئی۔ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔