آئی جی پنجاب نے لاہور کے متعدد ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئے

آئی جی پنجاب نے لاہور کے متعدد ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساحی : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور کے متعدد ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئے۔ 
کیپٹن ر علی رضا کو ایس پی آپریشنز سٹی لاہور تعینات کردیا گیا۔ ڈاکٹر مستنصر باجوہ کو ایس پی انوسٹی گیشنز صدر , سید ارتضی کمیل کو ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون, احمد زنیر چیمہ کو ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاون  تعینات کردیا گیا۔ 

ایس پی ماڈل ٹاون عمارہ شیرازی کو تبدیل کرکے سی پی او رپورٹ کرنے کاحکم دے دیا گیا۔ ارسلان زاہد کو ایس پی کینٹ ماڈل ٹاون ملتان تعینات کردیا گیا۔

 ایس پیز کے تقررو تبادلوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔