آئل ٹینکر دیوارتوڑ کر گھر میں جاگھسا،فوٹیج منظرعام پرآگئی

آئل ٹینکر دیوارتوڑ کر گھر میں جاگھسا،فوٹیج منظرعام پرآگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہرقائد میں آئل ٹینکر بےقابو ہوگیا اوردیوار توڑتے ہوئے گھر میں جاگھسا،خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نظرعام پرآگئی

تیز رفتار آئل ٹینکر کے گھر میں گھسنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے جس میں آئل ٹینکر کو گرین بلیٹ توڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئل ٹینکر نے گھر میں بھی تباہی مچائی، لیکن خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


متعلقہ حکام نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے لیا اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Muhammad Zeeshan

Senior Copy Editor