ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایک ہفتے میں دوسرا دورہ ، کچھ دیر میں تہران پہنچیں گے

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایک ہفتے میں دوسرا دورہ ، کچھ دیر میں تہران پہنچیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایک ہفتے میں دوسرا دورہ ایران، کچھ دیر میں تہران پہنچیں گے۔
 ایرانی سرکاری میڈیاتسنیم نے دورے کی تصدیق کر دی۔