قیصر کھوکھر؛ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے سیکرٹریٹ میں پرائیویٹ گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا۔
سول سیکرٹریٹ میں صرف سرکاری گاڑیوں کا داخلہ کی اجازت ہوگی،ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی نجی گاڑیوں کو سٹکر جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔
سیکرٹریٹ میں پارکنگ مسائل کی وجہ سے پابندی لگائی گئی ہے۔