ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرین ٹاؤن میں کم سن بچی سے اجتماعی زیادتی ؛ چاروں ملزم گرفتار

گرین ٹاؤن میں کم سن بچی سے اجتماعی زیادتی ؛ چاروں ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گرین ٹاؤن میں 14 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی شکایت پر ایکشن ہوگیا ،گرین ٹاؤن پولیس   نے تیز ترین کارروائی کرتے ہوئےز یادتی کرنے والے چاروں ملزم گرفتار کرلیے 

ملزموں  کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن میں دفعہ 375 اے کے تحت مقدمہ نمبر 2668/25  درج ہوا، ایس پی صدر  کے مطابق  گرفتار ملزموں میں زیشان جان، زوہیب ،اویس اور عبد الرحمن  شامل ہیں،ملزم ذیشان خان نے متاثرہ لڑکی کو   بہلا پھسلا کے مسجد کے واش روم میں لے گیا، جہاں ملزم ذیشان کے تین دوست پہلے سے موجود تھے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزموں ے متاثرہ  لڑکی کو باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ لڑکی کو مکمل قانونی اور طبی مدد فراہم کی جا رہی ہے،گھناؤنے جرم میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، زیادتی جیسے گھناونے جرائم میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں