ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امید ہے ایسوسی ایشن اعلیٰ صحافتی اقدار کی ترویج کیلئے بہتر کردار ادا کرے گی:حمزہ شہباز

 امید ہے ایسوسی ایشن اعلیٰ صحافتی اقدار کی ترویج کیلئے بہتر کردار ادا کرے گی:حمزہ شہباز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد:سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ن لیگ بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی۔سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز  نے  مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ امید ہے ایسوسی ایشن اعلیٰ صحافتی اقدار کی ترویج کیلئے بہتر کردار ادا کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی سرپرست اعلیٰ الفت مغل ، نومنتخب صدر راؤ دلشاد حسین ،جنرل سیکرٹری فصیح اللہ ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی چیئرمین عثمان بھٹی ، خزانچی ندیم چوہدری ،حمزہ شہباز کی جوائنٹ سیکرٹری وقاص غوری ، انفارمیشن سیکرٹری عباس نقوی حمزہ شہباز کی ممبران سپریم کونسل ارسلان بھٹی ، میاں شاہد ندیم کو مبارکباد دی۔