ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبزہ زار : 11 سالہ طالب علم اغوا ، پولیس بازیاب کروانے میں ناکام

 سبزہ زار : 11 سالہ طالب علم اغوا ، پولیس بازیاب کروانے میں ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: تھانہ سبزہ زار کی حدود سے 11 سالہ بچہ اغوا کر لیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق حسنین مدرسے کا طالب علم ہے ایک سال سے مدرسے میں زیر تعلیم ہے۔نا معلوم افراد کی جانب سے بچے کو اغوا کیا گیا ۔

پولیس کی جانب سے تھانہ سبزہ زار میں والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پولیس بچے کو بازیاب کروانے میں ناکام ہو گئی، والدین کی دہائیوں نے دل دہلا دیا۔