وقاص احمد:گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں کار کی ٹکر سے لڑکی زخمی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق حنا نامی لڑکی کو برکت مارکیٹ کے قریب کار نے ٹکر ماری۔کار ڈرائیور زخمی لڑکی کو جنرل ہسپتال چھوڑ کر چلا گیا۔
پولیس حکام نے بتایاکہ لڑکی کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی ہیں۔