ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:فیکٹری ایریا میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

لاہور:فیکٹری ایریا میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد :  فیکٹری ایریا میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

  پولیس حکام کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور ناصر قینچی سٹاپ فیروزپور روڈ پر جاں بحق ہوا۔

پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی، جاں بحق ڈرائیور سبحان کنسٹرکشن کمپنی کا ملازم ہے۔