ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.21 روپے سے بڑھ کر 278.30 روپے پر بند ہوا ۔ 
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے اضافے سے 279 روپے 54 پیسے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 31 پیسے سستاہوکر 302.70 روپے، برطانوی پاؤنڈ 24 پیسے اضافے سے 353روپے 74 پیسے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 1 پیسے کمی سے 75.99 روپے ، سعودی ریال 1 پیسے کمی کے بعد 74.19روپے کا ہوگیا۔