پی ٹی آئی؛ 5 مخصوص نشستوں پر خواتین MPA کے حوالے سے بڑی خبر

پی ٹی آئی؛ 5 مخصوص نشستوں پر خواتین MPA کے حوالے سے بڑی خبر
کیپشن: PTI Deviant Members
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)پاکستان تحریک انصاف کی ڈی سیٹ ہونے والی پانچ خواتین ارکان اسمبلی کا معاملہ، صوبائی الیکشن کمیشن نے الیکشن کمیشن  پاکستان سے قانونی گائیڈ لائینز کی استدعا کردی ۔

تفصیلات کےمطابق ترجمان الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ ڈی سیٹ ہونے والی پانچ ارکان اسمبلی کی جگہ نئی خواتین ارکان اسمبلی سے متعلق نوٹی فکیشن پر قانونی رائے موصول ہونے پر ہی ہوگی،مخصوص نشستوں پر نئی ارکان اسمبلی سے متعلق فی الحال الیکشن کمیشن پاکستان کے فیصلے کی کاپی موصول ہونے پر ہی ہوگی۔

الیکشن کمیشن پاکستان کے لیگل ونگ سے کل تک ڈائریکشن مل جائے گی،ریزوسیٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق آفیشل موقف کل جاری کریں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer