13 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی؛جسم نوچتے رہے،برہنہ ویڈیوز بھی بنائیں

13 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی؛جسم نوچتے رہے،برہنہ ویڈیوز بھی بنائیں
کیپشن: rape
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری) باغبانپورہ میں 13 سالہ بچی پچاس سالہ درزی کی درندگی کا نشانہ بن گئی۔

لاہور کے علاقہ باغبانپورہ میں 13 سالہ بچی کو پچاس سالہ درزی نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم اشفاق اور اس کے ساتھی نے گلی سے گزرتی بچی کو اغوا کیا۔ملزمان بچی کو برہنہ کر کے چھیڑخانی اور ویڈیوز بھی بناتے رہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہناتھا کہ گرفتار ملزمان سے تحقیقات جاری ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer