سٹی 42: شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ۔
لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی ۔ کوٹ لکھپت ، ٹاؤن شپ ، جوہر ٹاون ، فیروز پور روڈ تیز بارش تھی جبکہ لبرٹی مارکیٹ ،اچھرہ بازار اور اطراف میں ہلکی بارش ہوئی ۔ڈیفنس فیز 4،ملتان روڈیتیم خانہ، گلشن راوی اور چوبرجی میں بھی بارش ہوئی ۔