ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاند رات کے موقع پر شہر بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی؛سی سی پی او لاہور

چاند رات کے موقع پر شہر بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی؛سی سی پی او لاہور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:سی سی پی او لاہور نے کہا  چاند رات کے موقع پر شہر بھرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔
سی سی پی اوبلال صدیق کمیانہ نے کہا ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرنس ہے،قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائےگی۔مارکیٹس ،شاپنگ مالز میں فیملیز کاتحفظ یقینی بنایا جائیگا۔
وویمن پولیس سکواڈ کی خصوصی ٹیمیں بازاروں میں تعینات ہیں۔ڈولفن سکواڈ اور پی آر یو کی ٹیمیں مؤثر پٹرولنگ یقینی بنائیں۔
افسران و جوان الرٹ رہیں ،مشکوک سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔
سیف سٹی کیمروں کے ذریعے اہم مقامات پر نظر رکھی جائے۔