ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہزاروں فرزندان اسلام نے رمضان کے آخرے عشرے کااعتکاف مکمل کر لیا

ہزاروں فرزندان اسلام نے رمضان کے آخرے عشرے کااعتکاف مکمل کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہزاروں فرزندان اسلام نے رمضان کے آخرے عشرے کااعتکاف مکمل کر لیا
شہر بھر کی مساجد سمیت جامعہ نعیمیہ میں معتکفین کی اپنے گھروں کو واپسی ہوگئی ۔
آخری عشرے میں عبادت، تلاوت قرآن پاک اور دعاؤں کا سلسلہ اختتام پذیر ہوگیا ۔ معتکفین کی بڑی تعداد نے شب قدر کی بابرکت راتوں میں خصوصی عبادات کیں۔اعتکاف مکمل ہونے پر مساجد میں رقت آمیز مناظر، ملک وقوم کی سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔علماکرام نے کہا اعتکاف روحانی تربیت اور قرب الہیٰ حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔