ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے عید مبارک

 سٹی نیوز نیٹ ورک کی جانب سے عید مبارک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سٹی نیوز نیٹ ورک کی جانب سےعید  کی مبارکباد 

رمضان المبارک  کی آخر ی افطاری  ختم  ہوئی اور  رمضان المبارک  الوداع ہوگیا۔  اعتکاف پر بیٹھنے والے  معتکفین  اب  گھروں کو چل دیے ۔  ملک بھر میں چاند رات کا آغاز ہوچکا ہے ۔ صبح  عید ہے ۔ 

سٹی نیوز نیٹ ورک اپنے ناظرین کو  عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہے ۔