ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لنڈا بازار بابو حویلی ریلوے اسٹیشن کےقریب کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

لنڈا بازار بابو حویلی ریلوے اسٹیشن کےقریب کپڑے کے گودام میں آتشزدگی
کیپشن: file photo
سورس: City 42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: لنڈا بازار بابو حویلی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر موجود ہیں اور مختلف سیکٹرز سے فائر فائٹنگ کے آپریشن میں مصروف ہیں۔ آپریشن کے دوران ریسکیو کی 12 ایمرجنسی وہیکلز بھی تعینات کی گئی ہیں۔

ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں اور ریسکیو 1122 کے مطابق جلد ہی آگ پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا جائے گا۔