ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمشنر لاہور نے تمام ڈی سیز کو شجرکاری کا حکم دے دیا

کمشنر لاہور نے تمام ڈی سیز کو شجرکاری کا حکم دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 بسام سلطان : کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کی زیر صدارت اجلاس   ہوا،لاہورڈویژن میں پلانٹ فار پاکستان کے تحت شجرکاری پلان کاجائزہ لیا ،نگہبان رمضان کے تحت پے آرڈرز تقسیم کا جائزہ لیا گیا
،کمشنر لاہور نے کہا تمام ڈی سیز پلانٹ فار پاکستان کے تحت بھرپور شجرکاری کریں،تمام سہولت بازاروں میں پلانٹ فار پاکستان کاونٹرز بنائیں،لاہور میں پنجاب حکومت کیجانب سے 87فیصد پے آرڈرز مستحقین تک پہنچائے جاچکے،لاہور ڈویژن میں کل 3لاکھ 99ہزار 205 کم آمدن خاندان پے آرڈرز اپنی دہلیز پر وصول کر رہے،لاہور میں 1لاکھ 99ہزار 287 مستحق گھرانوں کوپےامدادی رقم پہنچائی جارہی ہے،