درنایاب : پی ایچ اےکیجانب سےلاہورکے20سےزائدمقامات پرشہریوں میں مفت پودےتقسیم کیے گئے
لبرٹی گول چکر ، استنبول چوک ، پنجاب اسمبلی، مین بلیوارڈ اقبال ٹاؤن میں پودےتقسیم کیے گئے ،ویلنشیا گول چکر ، ایم ایم عالم روڈ ، جی ون مارکیٹ جوہرٹاؤن ، گلشن اقبال پارک ،گریٹر اقبال پارک ، جلو بوٹینیکل گارڈن ، چوبرجی گول چکر ، شاہدرہ فلائی اوور ،قریشی پارک ، ہمدرد چوک،ایمانا مال ،ایمپوریم مال ، پیکیجیز مال پر شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے
پی ایچ اے کل بھی مختلف مقامات پر سائیکل کارٹس و کیمپ لگا کر شہریوں میں پودے تقسیم کریگا،پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے پودے تقسیم کیے جارہے
Stay tuned with 24 News HD Android App