جنید ریاض : لاہوربورڈنےامتحانی سنٹرزکےقواعدوضوابط میں مزید سختیاں کردی
نقل میں مدد مانگنے کیلئے موبائل سے میسج کرنے پر بھی ایف آئی آر درج ہوگی،کنڑولر امتحانات نے تمام سپرنٹنڈنٹ کو نئے ایس او پیز جاری کردئیے
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کسی کو سنٹر وزٹ کرنے کا لیٹر جاری نہیں کیا،اگر کوئی شخص بغیر اتھارٹی لیٹر سنٹر میں داخل ہوگا تو اس کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App