ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

 انٹر بینک میں ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں  2 پیسے کا اضافہ ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 280.21  روپے سے بڑھ کر 280.23 روپے پر  بند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے بڑھ کر 282.07 روپے پر پہنچ گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 83 پیسے سستا ہوکر 307.44 روپے، برطانوی پاؤنڈ 3 پیسے کمی سے 366.53 روپے، سعودی ریال 1 پیسے کم ہوکر  75.28 روپے پرآگیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 76.80 روپے پر برقرار رہا ۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ تین ماہ میں درآمدی بل 15 ارب ڈالر پر پہنچے پر روپے پر پریشر ہے ۔