حسن علی:پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11:30 بجے ہوگا، اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیاہے۔
اجلاس کاآغازتلاوت کلام پاک، نعت رسول مقبول اورقومی ترانےسےہوگا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) سے متعلق سوالات آج کے ایجنڈے میں شامل ہیں جبکہ کال اٹینشن نوٹس امن وامان اور مہنگائی پرعمومی بحث بھی اجلاس کا حصہ ہے۔