رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار جاری

 رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابر شہزاد تُرک: وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے ہیں۔

 جس کے مطابق پیر سے جمعرات تک وفاق کے سرکاری دفاتر صبحِ 7:30 سے 1:30 دوپہر تک کھلے رہیں گے۔اسی طرح جمعہ کے روز صبح ساڑھے سات سے دوپہر 12 بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے دوران نئے دفتری اوقات کا نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-03-20/news-1679310927-4679.jpg