ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان میں رمضان المبار ک کا چاند بدھ 22 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس رمضان کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی رات 11 بج کے 13 منٹ پر ہوجائے گی اور اگلے روز 22 مارچ کی شام کراچی میں غروب آفتاب 6 بج کے 43 منٹ پر ہوگا، چاند 47 منٹ تک افق پر رہے گا اور غروب ہلال 7 بجے کر 30 منٹ پر ہو گا۔ 

 یاد رہے کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے 30 منٹ تک ہوگی اس دوران چاند کی افق سے بلندی 10 ڈگری ہوگی اور چاند کا تقریبا” 0.9 فیصد حصہ روشن ہو گا جبکہ چاند کا زمین سے فاصلہ صرف 3 لاکھ 82 ہزار کلومیٹر ہو گا۔

Bilal Arshad

Content Writer