ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاعر اورصحافی عامر بن علی کی کتاب" 100 تخلیق کار "کی تقریب رونمائی

شاعر اورصحافی عامر بن علی کی کتاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاسمو پولیٹن کلب میں پبلک آرٹ اینڈ لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام جاپان میں مقیم شاعر، سفر نگار اور صحافی عامر بن علی کی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی 
شاعر اورصحافی عامر بن علی کی کتاب" 100 تخلیق کار "کی تقریب رونمائی کی گئی،عامر بن علی کی کتاب کی تقریب رونمائی کی میزبانی مقبول احمد چوہان نے کی،تقریب کی صدارت صوفیہ بیداراور نظامت کےفرائض پروفیسر ناصر بشیر نے انجام دیئے
تقریب رونمائی میں مصنفین اور شعراء نے عامر بن علی کی کتاب سے متعلق گفتگو کی