سٹی 42: کھوکھر پیلس میں صفائی میں حصہ لینے والے ورکرز کے اعزاز میں تقریب ہوئی
این اے 125 کے سینٹری ورکرز میں فی کس 10,000 روپے کے چیکس تقسیم کیے گئے،رقم صفائی ستھرائی میں غیر معمولی خدمات سرانجام دینے پر بطور اعزاز دی گئی
ملک احسن افضل کھوکھر نے چیکس تقسیم کیے،مطیع الرحمان کھوکھر ، ملک فرمان ، ملک فیصل اشرف کھوکھر ،نواب عابد ، سدہ یاسمین حیدر ، نور قمر،اور سائرہ بانو سمیت دیگر بھی تقریب میں موجود تھے
Stay tuned with 24 News HD Android App