ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ستوکتلہ: گھریلو ملازمہ کے بھیس میں خواتین گھر کا صفایا کر گئیں

ستوکتلہ: گھریلو ملازمہ کے بھیس میں خواتین گھر کا صفایا کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد :ستوکتلہ کے علاقے میں گھریلو ملازمہ کے بھیس میں داخل ہونے والی خواتین گھر کا صفایا کر گئیں۔ واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج منظر عام پر آ گئی.

پولیس حکام کےمطابق نقاب پوش2 خواتین پی آئی اےسوسائٹی کےرہائشی نویدگل کےگھرداخل ہوئیں،خواتین بچوں کی ٹیوشن کیلئےگھرمیں داخل ہوئی،خواتین نےگھرمیں داخل ہونےکےبعداہلخانہ کوبےہوش کر دیا،خواتین گھرسے30ہزارنقدی، 7تولےطلائی زیورات لےکرفرارہو گئیں۔

متاثرہ شہری نےاندراج مقدمہ کی درخواست پولیس کو دے دی، پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے خواتین کی تلاش جاری ہے۔