ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 حکومت پنجاب نے تین ڈی آئی جی جیل کے تبادلے کردئیے

 حکومت پنجاب نے تین ڈی آئی جی جیل کے تبادلے کردئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت پنجاب نے تین ڈی آئی جی جیل کے تبادلے کر دئیے۔ 

قاضی محمد اسلم کو ڈی آئی جی انسپکشن جیل تعینات کردیا، میان سالک جلال کو ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر جیل تعینات، کامران انجم کو ڈی آئی جی جیل فیصل آباد تعیبات، جبکہ کامران انجم کع ڈی آئی جی جیل سرگودھا کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ 

میاں سالک جلال کو ڈی آئی جی جیل ملتان اور ڈی جی خان کا اضافی چارج فیا گیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer