ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کالے جادو کا چکر، ماں ڈائن بن گئی، 2 بچوں کو جلا دیا

کالے جادو کا چکر، ماں ڈائن بن گئی، 2 بچوں کو جلا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ماں ممتا کو میٹھی نیند سلا کر ڈائن بن گئی، قلعہ گجر سنگھ کی سفاک انیتا نے کالے جادو کے چکر میں 2 پھول سے بچوں کو زندہ جلا ڈالا۔

نہ زمین کانپی نہ آسمان پھٹا، جاہلیت کی انتہا، قلعہ گجر سنگھ میں ماں نے کالا جادو کرتے ہوئے اپنے دو بچوں کو گلے میں رسی ڈال کر زندہ جلادیا، 3 سالہ مریم اور 2 سالہ جارج کو جھلسی ہوئی حالت میں میو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کے مطابق والد کی مدعیت میں خاتون کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کا جسم مختلف حصوں سے جلا ہوا ہے، متاثرہ بچوں کے گلے پر رسیوں کے نشان موجود ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer