ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ: آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ

گوجرانوالہ: آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گوجرانوالہ رکھ کیکراں والی میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے۔ 

ریسکیو زرائع کے مطابق دھماکے کے بعد اگ لگنے سے فیکٹری کی دیوار اور کچی چھت گر گئی۔ دھماکے کی وجہ سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ریسکیو اور  پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ 

ریسکیو کی تین گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں ۔