ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر افغانستان کے شہر کابل پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر افغانستان کے شہر کابل پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر  افغانستان کے شہر کابل پہنچ گئے

کابل انٹرنیشنل ائرپورٹ پر افغانستان کے نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا،افغانستان کی وزارت داخلہ کے اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا اور اعلی حکام  ہمراہ ہیں،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اپنے افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات کریں گے