ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 263 ٹریفک حادثات؛ 329 افراد زخمی 

لاہور میں 263 ٹریفک حادثات؛ 329 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 263 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 329 افراد زخمی ہوئے، 100 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،229 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔