ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی ظفر کی کراچی ایئرپورٹ پر خوشگواڈ موڈ میں اناؤنسمنٹ،ویڈیو وائرل

علی ظفر کی کراچی ایئرپورٹ پر خوشگواڈ موڈ میں اناؤنسمنٹ،ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :نامورگلوکار علی ظفر نے ایئرپورٹ پر اپنا اندازِ دلربا دکھا ہی دیا۔

 نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکارعلی ظفرنے کراچی ایئرپورٹ پرخوشگوار موڈ میں جب مسافروں کے لئے اناؤنسمنٹ کی تو ایئرپورٹ ایک لمحے کے لئے سٹیج بن گیا۔

علی ظفرنے اس موقع پراناؤنسمنٹ کرتے ہوئے کہا ’’ تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ جلد از جلد آ جائیں ورنہ جہاز آپ کے بغیر اُڑ جائے گا۔‘‘

  علی ظفرکی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اوران کے مداح اس پرمحبت بھرے اندازمیں دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔