ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی لاہور کا احتجاجی مظاہرہ

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی لاہور کا احتجاجی مظاہرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ابو بکر ارشد:جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے بجلی، پٹرول اور چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید کی اور مہنگائی کے خلاف نعرے لگائے۔
امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری نے احتجاج کی قیادت کی,احتجاج میں ضلعی قیادت سمیت کارکنان اور سول سوسائٹی نے شرکت کی.

مظاہرین نے حکومت وقت سے بجلی، پٹرول اور چینی سستی کرنے کا مطالبہ کیا.

مظاہرین کیجانب سے حکومت مخالف اور مہنگائی کم کرنے بارے نعرے بازی کی گئی.