ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  سمن آباد پولیس کی بروقت کارروائی,طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

  سمن آباد پولیس کی بروقت کارروائی,طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :ایس پی اقبال ٹاؤن کے نوٹس پر سمن آباد پولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کر کےدسویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا ملزم محسن  کوگرفتار کر لیا۔

  ایس پی ڈاکٹر محمد عمر  کا کہنا  تھا کہ ملزم محسن نجی اکیڈمی میں آفس بوائے کا کام کرتا تھا،سفاک ملزم محسن دسویں جماعت کی طالبہ سے غلط حرکات کرتا تھا۔

  ترجمان پولیس  کے مطابق سفاک ملزم محسن کیخلاف طالبہ کے بھائی ارحم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

  ایس پی اقبال ٹاؤن  کا کہنا تھا کہ ملزم محسن کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔