Stay tuned with 24 News HD Android App وقاص احمد:کاہنہ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی۔ ترجمان پولیس کے مطابق 38سالہ شخص کی لاش ویرانے سے ملی،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجوہات کا پتہ چلے گا۔ شیئر کریں: لاہور