ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: پولیس کی کارروائی , 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار

لاہور: پولیس کی کارروائی , 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:چوکی انچارج اعوان ڈھائے والا بشارت علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائیوں کے دوران بڑی پیشرفت کی, دورانِ چیکنگ پولیس نے قتل، چوری اور منشیات فروشی جیسے سنگین جرائم میں ملوث 4 ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان میں عمران، عثمان، سجاد اور حسن سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئی۔

ایس پی کینٹ  کا کہنا تھا کہ  ملزمان سے 1 کلو سے زائد آئس، 2 پستول اور گولیاں برآمد  کر لی گئی۔