درنایاب : ایل ڈی اے افسران کےتبادلےکردیے گئے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر شفقت نیاز ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون فائیو ،احمد سعید سلطان ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ زون ٹو تعینات کردیے گئے
ڈائریکٹرٹاؤن پلاننگ زون ٹونویدبھٹی کی خدمات چیف میٹروپولیٹن پلانرکےسپرد، ڈپٹی ڈائریکٹر زوبیہ اشرف ٹاؤن پلاننگ زون ون،ڈپٹی ڈائریکٹر محمدزبیر ٹاؤن پلاننگ زون فور میں تعینات ہوگئے
ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ سندس اقبال ٹاؤن پلاننگ زون ٹو،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زون تھری عمران مقبول ٹاؤن پلاننگ زون فائیو،اسسٹنٹ ڈائریکٹر راحیل اصغر ٹاؤن پلاننگ زون تھری ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر وارث علی ٹاؤن پلاننگ زون فور ،اورڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ ایٹ یاور ورک ڈائریکٹر ہاؤسنگ فور تعینات کردیے گئے ۔