ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری

Grant,for Election commission,Economic Coordination Committee,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی نے الیکشن کمیشن کیلئے42.5 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی،عام انتخابات کیلئے پہلے مرحلے میں 10 ارب روپے جاری کئے جائیں گے ۔