ویٹرن کرکٹر علی ضیا وفات پا گئے

Ali Zia ex General Manager of Pakistan Cricket Board, City42 , Senior Cricketer
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سابق کرکٹر اور پی سی بی کے سابق سینئر جی ایم اکیڈمی علی ضیا وفات پاگئے۔ 

علی ضیا دس روز سے فیروز پور روڈ پر واقع ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔

علی ضیا کے صاحبزادے حسن علی ضیا نے بتایا ہے کہ ان کے جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔